Nojoto: Largest Storytelling Platform
inamkazmi1578
  • 25Stories
  • 120Followers
  • 343Love
    0Views

INAM KAZMI

ՏͲႮᎠᎬΝͲ

  • Popular
  • Latest
  • Video
03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

صبح کی پہلی خواہش بن کر تم کیوں یاد میں آتے ہو؟ 

چائے پہلا عشق ہے میرا ، تم تو بعد میں آتے ہو۔ #ایمان قیصرانی

#ایمان قیصرانی

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ
اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے #عمیر نجمی

#عمیر نجمی

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

ملال‌‌ ترکِ مراسم تو کچھ نہیں لیکن 
اس احتیاطِ محبت کی داد دیتا ہوں 
او مسکرا کے نگاہوں کو پھیرنے والے 
میں ترےعزمِ بغاوت کی داد دیتاہوں

😍😍 #ارشد صدیقی

#ارشد صدیقی

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

کسی کو اپنی، کسی کو اپنی، کسی کو اپنی پڑی ہوئ ہے
ہمیں تو لے دے کے ساری دنیا میں صرف تیری پڑی ہوئ ہے 

یہ اس کی مرضی ہے جس کو دیکھے مگر مساوات سے تو دیکھے
کسی کی رنگت دہک رہی ہے کسی کی پھیکی پڑی ہوئ ہے #دانش نقوی

#دانش نقوی

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

تیرے مکاں کے جو دائیں بائیں مکین ہو گا 
اُسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہو گا 

تم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھنا
تمہارا  بیٹا  تمہارے  جیسا  حسین ہوگا

  💞💞 #ندیم راجہ

#ندیم راجہ

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

جب ترے ہاتھ میں رہتے ہونگے
 
پھول ، اوقات میں رہتے ہونگے #ندیم راجہ

#ندیم راجہ

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

مجھ کو معلوم ہے وہ شخص نہیں لوٹے گا
نہ دیا  کر  تُو  مجھے جھوٹا دلاسہ ، شاعر!
میرے  اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں
لوگ کہتے ہیں مجھے ، ہائے یہ بچہ، شاعر؟

#Ꭰ.Տ..!! #شہزاد مہدی

#شہزاد مہدی #Ꭰ

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

کچھ دیر کی خاموشی ہے،پھر شور آئے گا
تمھارا صرف وقت آیا ہے،ہمارا دور آئے گا
#عمر بابا #ҒᎡᏆᎬΝᎠ ႮᎷᎬᎡ ᏴᎪᏴᎪ

#ҒᎡᏆᎬΝᎠ ႮᎷᎬᎡ ᏴᎪᏴᎪ #عمر

03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

تیرے پل پل کی خبر ہے مجھے
اک پرندے سے ہے مری دوستی 
#ႮᎷᎬᎡ ᏴᎪᏴᎪ#
03a29c6f95e8134ce51bdfe642f49acb

INAM KAZMI

اس دنیا کو چھوڑ . کے جس میں کہ تم بھی ہو
جاتا کون ہے لیکن جانا پڑتا ہے Friend

Friend

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile