Nojoto: Largest Storytelling Platform

موت کے خوف سے تمہارا بھاگنا فضول ہے ۔ کوئی شخص نہ

موت کے خوف سے تمہارا بھاگنا فضول ہے ۔  کوئی شخص نہ تو اللہ کے مقرر کیے ہوئے وقت سے پہلے مر سکتا ہے اور نہ اس کے بعد جی سکتا ہے ۔  لہٰذا تم کو فکر موت سے بچنے کی نہیں بلکہ اس بات کی ہونی چاہیے کہ زندگی کی جو مہلت بھی تمہیں حاصل ہے اس میں تمہاری سعی و جہد کا مقصود کیا ہے ،  دنیا یا آخرت؟ #Al-Quran

ohadraza8262

Ohad Raza

New Creator

#Al-Quran