Nojoto: Largest Storytelling Platform

خود سے ہارے ہوئے ہیں، خود کو ہرا رہے ہیں یہ نہی

خود سے  ہارے ہوئے ہیں، خود  کو ہرا  رہے ہیں
یہ نہیں جانتے کیوں لڑ رہے ہیں، کیا پا رہے ہیں
عجب سے خیال روشن ہیں ستاروں کی مانند ہم میں
لگتا  ہے  خود  کی  موت  بن کر خود  چلے آ رہے  ہیں
یہ کیفیت کئی ہفتوں سے ہم پہ طاری ہے
جیسے کہ  اپنی طبعیت  بھاری بھاری ہے
کبھی بلندی کا احساس،کبھی پستی محسوس ہوتی ہے
غم    کو    اپنا    لینا    جیسے    کوئی     زمیداری    ہے
اب ہم میں زنده ہونے  کا احساس کہاں ہے
دوست کیا، دشمن بھی اپنے پاس کہاں ہے
جو بھی دیکھے جاتا ہے ہمارا حال یہی کہتا ہے
تو  تو  خوش   ہے   میاں،  تو   اُداس  کہاں  ہے

©Kalaam rahi #poem #depression #Reality #Trending #Feeling #yqdidi #yqbaba #anxiety #urdu #thought

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator