Nojoto: Largest Storytelling Platform
kalaamerahi5711
  • 1.1KStories
  • 461Followers
  • 15.7KLove
    9.2LacViews

Kalaam rahi

•URDU POET •Also on Yourquote •Poetry on various topics in the form of gazals and Nazams

https://instagram.com/kalaam_e_rahi?igshid=ZDdkNTZiNTM=

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White وہ رخصت ہوئے ہمیں غمِ ہجراں دے کر

©Kalaam rahi #Thinking
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White رکھی زمینوں میں کبھی شجر نہیں لگتے
آزما کر دیکھ لو ہاں مگر نہیں لگتے
کیوں بار بار گلہ کرتے رہتے ہو تم
ہمارے کچھ بھی اگر نہیں لگتے

©Kalaam rahi
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White hey Jeff raise gayi hai Teri baat by ne yaar ist ICT

©Kalaam rahi #Thinking
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White khud aug oct di gi seen chhin

©Kalaam rahi #Thinking
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White ایک         ہی         دریا        کے         ہیں         دونوں         کنارے
 اور                 ستم                 دیکھئے                   کہ                  کبھی               نہیں                            ملتے

©Kalaam rahi #Sad_Status
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں
تمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں
یہ شعر تیری شکایتیں ہیں
میں سب تری نذر کر رہا ہوں
یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں
جو زندگی کے نئے سفر میں
تجھے کسی وقت یاد آئیں
تو ایک اک حرف جی اٹھے گا
پہن کے انفاس کی قبائیں
اداس تنہائیوں کے لمحوں
میں ناچ اٹھیں گی یہ اپسرائیں
مجھے ترے درد کے علاوہ بھی
اور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
ہزار غم تھے جو زندگی کی
تلاش میں تھے یہ جانتا ہوں
مجھے خبر تھی کہ تیرے آنچل میں
درد کی ریت چھانتا ہوں
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کر
یہ ریت رنگ حنا بنی ہے
یہ زخم گلزار بن گئے ہیں
یہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
یہ درد موج صبا ہوا ہے
یہ آگ دل کی صدا بنی ہے
اور اب یہ ساری متاع ہستی
یہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمے
جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
جو تیری قربت تری جدائی
میں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں
وہ تیرا شاعر ترا مغنی
وہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
وہ جس کے انداز خسروانہ تھے
اور ادائیں غریب سی تھیں
وہ جس کے جینے کی خواہشیں بھی
خود اس کے اپنے نصیب سی تھیں
نہ پوچھ اس کا کہ وہ دوانہ
بہت دنوں کا اجڑ چکا ہے
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکن
کڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
وہ تھک چکا تھا اور اس کا تیشہ
اسی کے سینے میں گڑ چکا ہے

©Kalaam rahi Ahmad Faraz ki NAZAM

Ahmad Faraz ki NAZAM #محبت

2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White غزل
جتنی             تعریف             کروں             کم            معلوم           ہوتی          ہے
تیری       ضرورت        بہت        اہم       معلوم       ہوتی      ہے
کہانی                   بڑھتی                ہے              کہیں             رکتی              نہیں             کبھی
ورنہ      ایک شخص     پر  ـ     کہانی     ختم    معلوم    ہوتی    ہے
جھوٹوں   سے   رہیو    میری    جان   ہوشیار   کہ   اُنہیں
کہاں      کھانی      ہے     کونسی     قسم       معلوم      ہوتی      ہے
ہم         سادہ        دلوں          کا         عجب       رہا       ہے       سدا      مزاج
بزم         تنہائی        اور         تنہائی        بزم       معلوم        ہوتی      ہے
اپنے      اپنے    کٹھن     حالات      کی       بات     ہے      کلام ؔ
چیونٹی                  کو                طوفاں           شبنم           معلوم            ہوتی            ہے
-کلام ؔ  راہی-

©Kalaam rahi #Sad_Status
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White Gil ki hararat bad gayi hai

©Kalaam rahi #Thinking
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White جتنی             تعریف             کروں             کم            معلوم           ہوتی          ہے
تیری       ضرورت        بہت        اہم       معلوم       ہوتی      ہے

©Kalaam rahi #love_qoutes
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

غزل
جتنی             تعریف             کروں             کم            معلوم           ہوتی          ہے
تیری       ضرورت        بہت        اہم       معلوم       ہوتی      ہے
کہانی                   بڑھتی                ہے              کہیں             رکتی              نہیں             کبھی
ورنہ      ایک شخص     پر  ـ     کہانی     ختم    معلوم    ہوتی    ہے
جھوٹوں   سے   رہیو    میری    جان   ہوشیار   کہ   اُنہیں
کہاں      کھانی      ہے     کونسی     قسم       معلوم      ہوتی      ہے
ہم         سادہ        دلوں          کا         عجب       رہا       ہے       سدا      مزاج
بزم         تنہائی        اور         تنہائی        بزم       معلوم        ہوتی      ہے
اپنے      اپنے    کٹھن     حالات      کی       بات     ہے      کلام ؔ
چیونٹی                  کو                طوفاں           شبنم           معلوم            ہوتی            ہے
-کلام ؔ  راہی-

©Kalaam rahi #Thinking
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile