Nojoto: Largest Storytelling Platform

Alone اس کی آنکھوں میں، میں جب دیکھتا ہوں اپنی زن

Alone  اس کی آنکھوں میں، میں جب دیکھتا ہوں
اپنی زندگی کی رونقیں سب دیکھتا ہوں

نظر ملانے کی تاب ہم دیوانوں میں کہاں
آپ کب دیکھتے ہیں میں کب دیکھتا ہوں 

تیرے آنے کی امید اب باقی نہیں رہی
دروازے پہ گھر کے بے سبب دیکھتا ہوں

خطر ہے اب یہ خالی بے دھڑک نہ بن جائے
اپنے دل میں جیسے میں اب دیکھتا ہوں

پھولوں کی چھاؤں ہوجاتی ہے آنگن پر میرے
تصور میں جب اسکے میں لب دیکھتا ہوں

کیا خوب ہوا، اس نے جو میرا پوچھ لیا
خوش فہمی میں سپنے عجب دیکھتا ہوں

سجدہ کرنے میں تجھے اب حرج کیا رہی
تیری روح میں،میں اپنا رب دیکھتا ہوں

©Aslam khan my own poetry

#alone
Alone  اس کی آنکھوں میں، میں جب دیکھتا ہوں
اپنی زندگی کی رونقیں سب دیکھتا ہوں

نظر ملانے کی تاب ہم دیوانوں میں کہاں
آپ کب دیکھتے ہیں میں کب دیکھتا ہوں 

تیرے آنے کی امید اب باقی نہیں رہی
دروازے پہ گھر کے بے سبب دیکھتا ہوں

خطر ہے اب یہ خالی بے دھڑک نہ بن جائے
اپنے دل میں جیسے میں اب دیکھتا ہوں

پھولوں کی چھاؤں ہوجاتی ہے آنگن پر میرے
تصور میں جب اسکے میں لب دیکھتا ہوں

کیا خوب ہوا، اس نے جو میرا پوچھ لیا
خوش فہمی میں سپنے عجب دیکھتا ہوں

سجدہ کرنے میں تجھے اب حرج کیا رہی
تیری روح میں،میں اپنا رب دیکھتا ہوں

©Aslam khan my own poetry

#alone
aslamkhan8930

Aslam khan

New Creator

my own poetry #alone #Shayari