یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم ©{Gauhar_Pratapgarhi} یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم