Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہر بار مرنا جب آنکھ بھر جاتی ہے کسی ایک کا دیدا

ہر بار مرنا



جب آنکھ بھر جاتی ہے کسی ایک کا دیدار کرکر کے
 پھر   روز   کا  جینا  ہوتا   ہے   ہر   بار   مر   مر   کے 
 ‏
 ‏پھسلتے    ہیں   آنسو   آنکھ   سے  جدائی  کے  سبب
 ‏ ہم   پھر   مسکراتے   بھی   ہیں   ذرا    ڈر   ڈر   کے
 ‏
 ‏ یہ آنکھیں چہرا  ہاتھ  میرے تو  سب  چھلنی  ہوئے
 ‏خود   ہی کو مار   ڈالا   خود   ہی   سے   لڑ   لڑ    کے

1_9_2019

از قلم ذوالقرنین ذلی #har_bar_marna
#nojotophoto 
#nojotipoetry 
#nojotoghazal 


#alonesoul 
 Zk momim🖤🖤👑 Mohd Zeeshan(CHIRAG) S.Sejal💓 kriss.writes  Amar ujala
ہر بار مرنا



جب آنکھ بھر جاتی ہے کسی ایک کا دیدار کرکر کے
 پھر   روز   کا  جینا  ہوتا   ہے   ہر   بار   مر   مر   کے 
 ‏
 ‏پھسلتے    ہیں   آنسو   آنکھ   سے  جدائی  کے  سبب
 ‏ ہم   پھر   مسکراتے   بھی   ہیں   ذرا    ڈر   ڈر   کے
 ‏
 ‏ یہ آنکھیں چہرا  ہاتھ  میرے تو  سب  چھلنی  ہوئے
 ‏خود   ہی کو مار   ڈالا   خود   ہی   سے   لڑ   لڑ    کے

1_9_2019

از قلم ذوالقرنین ذلی #har_bar_marna
#nojotophoto 
#nojotipoetry 
#nojotoghazal 


#alonesoul 
 Zk momim🖤🖤👑 Mohd Zeeshan(CHIRAG) S.Sejal💓 kriss.writes  Amar ujala

@Mohd Zeeshan(CHIRAG) @S.Sejal💓 kriss.writes @Amar ujala">#har_bar_marna nojotophoto #nojotipoetry #nojotoghazal #alonesoul Zk momim🖤🖤👑 Mohd Zeeshan(CHIRAG) S.Sejal💓 kriss.writes Amar ujala #Life_experience