تجھے اکثر بھلایا جاتا ہے خود پہ خود ظلم ڈھایا جاتا ہے کبھی جب زندگی سے نہ بنے تو تجھے خوابوں میں لایا جاتا ہے تمہارے بعد کئی حسینوں سے ملاقاتیں کیں تمہارا قصہ انہیں پہلے سنایا جاتا ہے اب ایسا حال ہے خود کو بھی برے دکھتے ہیں کبھی کہیں جب آئینہ دکھایا جاتا ہے ہیں چار لوگ جن سے ابھی تعلق ہے گلے لگا کہ جنہیں مسکرایا جاتا ہے #امیر مو'سی #SAD #urdu #Poetry #ameermoosapoetry #meltingdown