Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4368626025
  • 72Stories
  • 61Followers
  • 651Love
    996Views

Amirmoosa

ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ہے __ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮭﺮ ﺷﺠﺮ ﮐﮯ ﮐﭩﺘﮯ ﮬﯽ ، ﭘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﺱ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﺳﮯ ، ﻧﮑﻼ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ؟ ﺍﺱ ﺩﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ، ﻋﻤﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﻧﺎ

  • Popular
  • Latest
  • Video
339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

#SAD #urdu #Poetry 
#Ameermoosa
339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

#SAD #urdu #Poetry #Ameermoosa 
#Kathakaar
339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

میرے کمرے میں جو اداسی تھی
اس سے بچپن سے روشناسی تھی
روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں
ایک مدت سے بے لباسی تھی
تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟
میرے بچوں کی روٹی باسی تھی

امیر موسیٰ

©Amirmoosa #SAD #urdu #Poetry #by #Ameermoosa #urduadab #Pakistan #India 

#AkelaMann
339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

#SAD  #urdu #Poetry #voice  #Ameermoosa #Love #you #all #Voice_of_pakistan
339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا
سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا
یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ
بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا
مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے
دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا
یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر
بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا




  تحریر،امیر موسیٰ

©Amirmoosa
  #urdu #Poetry #poetrylovers #Ameermoosa 
تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا
سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا
یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ
بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا
مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے
دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا
یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر

#urdu #Poetry #poetrylovers #Ameermoosa تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر

339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی
فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی
ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں
تمہار  ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی
 
عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے
بات بگڑی تو        بلھے سے پھر روایت کی
جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو
ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی

کس قدر رقص میں قرار آیا
ہم نے دنیا سے جب عداوت کی
خود کو  تجھ  پر نثار کر ڈالا
یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی
  امیر موسیٰ

©Amirmoosa تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی
فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی
ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں
تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی
 
عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے
بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی

تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی #Poetry #SAD #urdu #امیر #alonesoul #شاعر #Ameermoosa

339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی
جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی
اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا
اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی

لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں
پھر ہم نے خود اپنی ہی مشہوری کی
بچھڑ کہ اس نے خط میں لکھ کر بھیجا ہے 
صرف محبت وہ بھی خیر ادھوری کی

جب دیکھا کہ عشق سے پیٹ نہیں بھرتا
ہم نے پھر چپ چاپ امیر مزدوری کی


امیر موسیٰ

©Amirmoosa #ReachingTop 
اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی
جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی

اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا
اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی

لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں

#ReachingTop اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں #Poetry #Ameermoosa

339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

میں نئے درد کمانے کے لئے نکلا ہوں
تجھ کو یکسر ہی بھلانے کے لئے نکلا ہوں

جس سے روشن ہے تیرے بعد زندگی میری
میں وہ چراغ بجھانے کے لئے نکلا ہوں

بھری جوانی میں دل توڑ کے جو بیٹھی ہے
میں اس پری کو ہنسانے کے  لئے نکلا ہوں

جہاں پہ پیار کو معیوب نہ سمجھا جائے
میں ایسا شہر بسانے کے لئے نکلا ہوں 


امیر موسیٰ

©Amirmoosa میں نئے درد کمانے کے لئے نکلا ہوں
تجھ کو یکسر ہی بھلانے کے لئے نکلا ہوں

جس سے روشن ہے تیرے بعد زندگی میری
میں وہ چراغ بجھانے کے لئے نکلا ہوں

بھری جوانی میں دل توڑ کے جو بیٹھی ہے
میں اس پری کو ہنسانے کے  لئے نکلا ہوں

میں نئے درد کمانے کے لئے نکلا ہوں تجھ کو یکسر ہی بھلانے کے لئے نکلا ہوں جس سے روشن ہے تیرے بعد زندگی میری میں وہ چراغ بجھانے کے لئے نکلا ہوں بھری جوانی میں دل توڑ کے جو بیٹھی ہے میں اس پری کو ہنسانے کے لئے نکلا ہوں #Poetry #Shayari #urdu #shayer #alonesoul

339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

اسکی آنکھوں میں پیار دیکھا تھا
اس لیے بار بار دیکھا تھا
آپ رہتے ہیں جب سے آنکھوں میں
آئینوں میں خمار دیکھا تھا
کیسے کہہ دوں کہ یار دل میں نہیں
دھڑکنوں میں شمار  دیکھا تھا
اس کی بانہوں کا ہار کیسے بنوں
اس کو چلمن کے پار دیکھا تھا

ہجر میرا نصیب ہے یارو
اپنی قسمت پہ وار دیکھا تھا

امیر موسیٰ

©Amirmoosa اسکی آنکھوں میں پیار دیکھا تھا
اس لیے بار بار دیکھا تھا
آپ رہتے ہیں جب سے آنکھوں میں
آئینوں میں خمار دیکھا تھا
کیسے کہہ دوں کہ یار دل میں نہیں
دھڑکنوں میں شمار  دیکھا تھا
اس کی بانہوں کا ہار کیسے بنوں
اس کو چلمن کے پار دیکھا تھا

اسکی آنکھوں میں پیار دیکھا تھا اس لیے بار بار دیکھا تھا آپ رہتے ہیں جب سے آنکھوں میں آئینوں میں خمار دیکھا تھا کیسے کہہ دوں کہ یار دل میں نہیں دھڑکنوں میں شمار دیکھا تھا اس کی بانہوں کا ہار کیسے بنوں اس کو چلمن کے پار دیکھا تھا #Poet #Shayari #Heartbeat #Ameermoosa

339ea72e0178b724345afb6ef6146ebc

Amirmoosa

بس اسی بات کا  ملال رہا
میرے اطراف کئی کوفیوں کا جال رہا
سب سے بچ کر نکل بھی سکتا تھا
پھر بھی ان کا مجھے خیال رہا
گر محبت ہوئی کبھی مجھ کو
میرا مجنوں کے جیسا حال رہا
مجھ سے پوچھو تو جان جاں اک دن
بن تمہارے کیسا سال رہا ؟ 

امیر موسیٰ

©Amirmoosa بس اسی بات کا   ملال رہا
میرے اطراف کئی کوفیوں کا جال رہا
سب سے بچ کر نکل بھی سکتا تھا
پھر بھی ان کا مجھے خیال رہا
گر محبت ہوئی کبھی مجھ کو
میرا مجنوں کے جیسا حال رہا
مجھ سے پوچھو تو جان جاں اک دن
بن تمہارے کیسا سال رہا ؟

بس اسی بات کا ملال رہا میرے اطراف کئی کوفیوں کا جال رہا سب سے بچ کر نکل بھی سکتا تھا پھر بھی ان کا مجھے خیال رہا گر محبت ہوئی کبھی مجھ کو میرا مجنوں کے جیسا حال رہا مجھ سے پوچھو تو جان جاں اک دن بن تمہارے کیسا سال رہا ؟ #Poetry #Shayari #urdu #Ameermoosa #lookingforhope

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile