Nojoto: Largest Storytelling Platform

چلیں چند لمحوں کے لیے مان لیا عمران خان فلاپ ہو گ

چلیں چند لمحوں کے لیے مان لیا
 عمران خان فلاپ ہو گیا ہے اور اسے حکومت چھوڑ دینی چاہیے تاکہ ملک بہتر ہاتھوں میں جا سکے۔۔
اب میرا سوال صرف یہ ہے؟
کہ ایسے لوگ جن کا یہ خیال ہے کہ ملک اب بہتر ہاتھوں میں جانا چاہیے اور عمران خان ایک ناکام سیاست دان ہے وہ صرف اتنا بتا دیں کہ اب ان کے پاس اگلا آپشن کیا ہے یعنی اب کس پہ بھروسہ کرنا چاہیے۔۔
1۔مسلم لیگ نواز (جو تیس سال حکومت کر چکی)
2۔پاکستان پیپلز پارٹی (جو پچھلے تیس سال سے سیاست میں ہے )
3۔جماعت اسلامی (جن کا کبھی بھی کوئی واضح موقف نہیں رہا اور ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی)
4۔مسلم لیگ ق (جو پہلے آزمائی جا چکی)
5۔جے یو آئی (جس کے سربراہ فضل الرحمن ہے)
6۔فوج (جو کئی بار حکومت کر چکی)
7۔یا پھر ہمارے طالبان بھائی۔۔۔
میرے خیال سے آخری آپشن بہتر ہے
یہ ملک طالبان کے محفوظ ہاتھوں میں دے دینا چاہیے تاکہ اس کو بھی واضح طور پر آزمایا جا سکے۔۔۔
(نوٹ:دوست جذباتی ہونے کی بجائے اپنا موقف پیش کریں تاکہ کچھ سمجھ تو آئے)
(کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات) ایک اہم سوال