Nojoto: Largest Storytelling Platform
aagharnadeemsaha7526
  • 84Stories
  • 129Followers
  • 407Love
    43Views

Aaghar Nadeem Sahar

Poet , Columnsit , Historian , Analyst , Media person , Anchor

  • Popular
  • Latest
  • Video
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

بہت سے سنیئرز کو ہم بڑا ادیب ان کی عمر وجہ سے کہتے یا مانتے ہیں اور وہ خوش فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ وہ واقعی"بڑے ادیب" ہیں
(آغر ندیم سحر) #SushantSinghRajput
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

محبت کی کہانی میں اگر کیسا ۔۔؟مگر کیسا۔۔۔؟
وہ شہزادی ہماری ہے تو پھر سمجھو ہماری ہے
(آغر ندیم سحر) #moonlight
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

محبت کی کہانی میں اگر کیسا ۔۔؟مگر کیسا۔۔۔؟
وہ شہزادی ہماری ہے تو پھر سمجھو ہماری ہے
(آغر ندیم سحر) #moonlight
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

حوادث سے لڑا ہر گام آغر میں زمانے میں
جو سچ پوچھو تو میری زندگانی اک کہانی ہے
(آغر ندیم سحر) #Barrier
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

حوادث دیکھ کر آغر مجھے رونا نہیں آتا۔۔۔۔!
میں گھبراتا نہیں ہمت کے سر پہ مسکراتا ہوں
(آغر ندیم سحر) #RaysOfHope
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

گرچہ تجھ کو نفرت ہو رہی ہے
مگر مجھ کو محبت ہو رہی ہے

تمہیں کل فون پر جو بھی کہا ہے
مجھے اس پر ندامت ہو رہی ہے

پرندے خودکشی کرنے لگے ہیں
یہ جنگل سے بغاوت ہو رہی ہے

ترے خوابوں سے ہجرت کر رہا ہوں
تری آنکھوں سے وحشت ہو رہی ہے

مجھے کیوں ہجر بخشا جا رہا ہے؟
یہ مجھ پہ کیوں عنایت ہو رہی ہے؟

میں تجھ سے اب مکرنا چاہتا ہوں
مجھے اب تیری عادت ہو رہی ہے
(آغر ندیم سحر) #World_Forest_Day
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

پرندے خودکشی کرنے لگے ہیں
یہ جنگل سے بغاوت ہو رہی ہے
(آغر ندیم سحر) #World_Forest_Day
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

اسی کی بد دعاوں کا اثر ہے۔! 
مری جو عمر بڑھتی جا رہی ہے 
(آغر ندیم سحر) #difficulties
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

اسی کی دعاوں کا اثر ہے۔۔!
مری جو عمر بڑھتی جا رہی ہے
(آغر ندیم سحر) #Someones_shadow
d46485e324321547b210b16bfab58b19

Aaghar Nadeem Sahar

ہم ہیں تنہائی کے مارے ہوئے کمرے کے مکیں
جو بھی مل جائے اسے دوست بنانے لگ جائیں
(آغر ندیم سحر) #We_are_all_broken
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile