White غزل جتنی تعریف کروں کم معلوم ہوتی ہے تیری ضرورت بہت اہم معلوم ہوتی ہے کہانی بڑھتی ہے کہیں رکتی نہیں کبھی ورنہ ایک شخص پر ـ کہانی ختم معلوم ہوتی ہے جھوٹوں سے رہیو میری جان ہوشیار کہ اُنہیں کہاں کھانی ہے کونسی قسم معلوم ہوتی ہے ہم سادہ دلوں کا عجب رہا ہے سدا مزاج بزم تنہائی اور تنہائی بزم معلوم ہوتی ہے اپنے اپنے کٹھن حالات کی بات ہے کلام ؔ چیونٹی کو طوفاں شبنم معلوم ہوتی ہے -کلام ؔ راہی- ©Kalaam rahi #Sad_Status