غزل تیرے ہوتے ہوئے بھی تیرا نہ ہونے کا غم رہا بہار تھی شہر میں مگر خزاں کا موسم رہا مرہم تو لے آئی ہے دنیا میرے زخم کیلئے مرہم لگا ہے پر باقی ہرا ہرا سا زخم رہا ساتھ سب کے سفر کاٹا ہے میں نے مگر اپنا ہمسفر ہی کوئی نہ کوئی اپنا ہمدم رہا ہم تو ٹھہر جایا کرتے ہیں تیری آمد کے بعد تجھ سے پہلے بھی تیرے بعد بھی عجب عالم رہا آپ بیتی کیا سناتے اُنہیں کلام کہ اُنہیں تو پسند ہی سدا میری رسوائی کا موسم رہا ©Kalaam rahi #Love #Life #yqbaba #yqdidi #SAD #Shayari #Poetry #urdu