ہم محبت میں ان درختوں کی مانند ہیں جو آندھی آۓ یا طوفان اپنا مقام اپنی اوقات اور اپنی جگہ نہیں بدلتے پھر چاہے ہماری بنیاد کمزور پڑجاۓ مگر ہم ڈٹے رہتے ہیں ان ظالم اوربے رحم ہواٶں سے لڑتے رہتے ہیں ۔وہ تم جیسے پرندے ہوتے ہیں جو آندھی کی آہٹ سنتے ہی ہماری گھنی چھاٶں کی آغوش میں آشیانہ بناتے ہو ہم تمہیں جیون دیتے ہیں باہر کی آندھیوں اور شکاریوں سے محفوظ رکھتے ہیں مگر تمہارا آشیانہ ہماری شاخیں کمزور ہوتے ہی بدل جاتا ہے تم ہجرت کرکے ہماری کوکھ کو سونا کرجاتے ہو شازیا ناز