Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی لفظ بھول جاؤں، کبھی بات بھول جاؤں تُجھے اس ق

کبھی لفظ بھول جاؤں، کبھی بات بھول جاؤں
 تُجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں 

اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں،
 جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں

 کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں، 
 اگر کہنے پہ تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں

©Syed Sahab
  #urdu #shayri #gazal #Nojoto #Poetry  Aj Stories M.K Meet ADGrk Preeti –Varsha Shukla
syedsahab8559

Syed Sahab

New Creator

#urdu #shayri #gazal Nojoto Poetry Aj Stories M.K Meet ADGrk @Preeti @–Varsha Shukla

329 Views