عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا #رونا عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا