Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے اندر کی خاموشی کے شور کو سنا ہے کبھی؟ تم نے م

میرے اندر کی خاموشی کے شور کو سنا ہے کبھی؟
تم نے میری آنکھوں کو گور سے پڑھا ہے کبھی؟
میری بے-زبان باتوں کو سننے کے لیے
آنکھوں کو کان کیا ہے کبھی؟
تیری بے-رخی دل پر کیا ستم دھاتی ہے
تونے تنہائی مین بیٹھ کے سوچا ہے کبھی؟
دغا دینا انسان کی فطرت ہے ازل سے
پر تم دغا دو گے یہ نا سوچا تھا کبھی۔
محفل مین ان کی تیرا نام آئے گا خضر
کیا تونے ایسا سوچا تھا کبھی؟ #poetry #hindi #urdu #ghazal