Nojoto: Largest Storytelling Platform
khizerqureshi6235
  • 10Stories
  • 73Followers
  • 112Love
    0Views

Khizer Qureshi

  • Popular
  • Latest
  • Video
8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

میں کچھ بات بتانا چاہتا ہوں 
ہاں میں آج رونا چاہتا ہوں
ختم ہوئی قسم جو دی تھی یار نے 
آج میں آنکھوں کو گیلا چاہتا ہوں
سمبھال کر رکھا تھا جو اک اشک صدیوں سے
ہاں اسی اشک کو صبح و شام بہانا چاہتا ہوں
آج میکدہ سارا پلا دے ساقی 
آج میں خود کو بھلانا چاہتا ہوں
کاش آنکھ کھلے تو یہ سب خواب ہو خضر 
ہاں میں واپس وہی پرانا زمانہ چاہتا ہوں

3 Love

8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

کل رات خواب میں بہت قریب دیکھا ہے اُسکو
لگتا ہے بچھڑنے والا ہوں
اُسکی آنکھوں میں آنسو بھی تھے تھوڑے
لگتا ہے قصوروار ٹھرنے والا ہوں
کانچ سے پاؤں بھی لہو لہو دیکھا ہے
لگتا ہے شہر میں رسوا ہونے والا ہوں
اُسکے ہاتھوں میں مہندی کا رنگ بھی تھا تھوڑا
لگتا ہے مکمل تنہا ہونے والا ہوں
خواب میں دریا بھی دیکھا ہے خضر
لگتا ہے پیاس سے مرنے والا ہوں Ali Haidar Rana Shoaib 🥰minaक्षी goyaल 🥰 Abdullah Cheema Anan Shabeer

Ali Haidar Rana Shoaib 🥰minaक्षी goyaल 🥰 Abdullah Cheema Anan Shabeer #Shayari

8 Love

8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

#OpenPoetry چہرہ نا چُھپا چاند سے تجھے ہی دیکھنے آیا ہے۔ 
کل رات چمک رہا تھا بہت ہمنے تیرا پتا بتایا ہے۔
کسی نے آواز سنی تیری ، کسی نے دیکھی آنکھیں۔ 
صرف میری قسمت میں تیرا پورا چہرہ آیا ہے۔
ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو، ہنسو۔
ہم تو رویں گے، ہمنے سینے پر زخم کھایا ہے۔
تم آو تو یہ نا سمجھو اُداس ہیں ہم۔ 
اِسی لیے آج چراغ ہمنے جلایا ہے۔ 
تُم کو کھو کر دنیا کی آسائشیں ملیں۔ 
اُف کتنا گھاٹے کا سودا حصے میں میرے آیا ہے۔ 
بستی جلتی رہی اور ہم چُپ رہے خضر۔ 
خود اپنا نام قاتلوں میں ہمنے لکھوایا ہے۔
8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

میرے اندر کی خاموشی کے شور کو سنا ہے کبھی؟
تم نے میری آنکھوں کو گور سے پڑھا ہے کبھی؟
میری بے-زبان باتوں کو سننے کے لیے
آنکھوں کو کان کیا ہے کبھی؟
تیری بے-رخی دل پر کیا ستم دھاتی ہے
تونے تنہائی مین بیٹھ کے سوچا ہے کبھی؟
دغا دینا انسان کی فطرت ہے ازل سے
پر تم دغا دو گے یہ نا سوچا تھا کبھی۔
محفل مین ان کی تیرا نام آئے گا خضر
کیا تونے ایسا سوچا تھا کبھی؟ #poetry #hindi #urdu #ghazal
8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

#DearZindagi #zindagi bhr us shaks ka intezar keya
jis ny palat kr kabhi na pyar keya
malum tha k wo choor jae ga
phr bhi hum-ny izhar keya
wesy to mrr jana chaheya tha humen
pr sisak sisak k mout ka intezar keya
jb mrr jaen hum tou puchna us sy
kya kabhi usny humen yad keya? #DearZindagi #zindagi #kq
8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

جو آگے بھڑتے تھے پھاڑوں کو چِیر کر۔
چھوٹے پتھر سے وہ شاہ سوار گِرتے دیکھے ہیں۔
آپ جانوروں کی بات کرتے ہو صاھب۔
مینے سرے بازار انساں کٹتے دیکھے ہیں۔
جسے تو کاروبار کہتا ہے نہ بنیے۔
ہاں اُسی سُود میں کہیں گھر بِکتے دیکھے ہیں۔ 
پیار کا جھانسہ دے کر اُٹھا لائے جسے۔
مینے کوٹھوں پہ وہ مان نچتے دیکھے ہیں۔ 
کسی کو کبھی چھوٹا نا سمجھنا خضر۔
مینے مچھر سے خُدا مرتے دیکھے ہیں۔ musona.... Payal Singh Atiya Nishat Sheikh Mushtaq hasan shuja #poetry #urdupoetry #ghazal

musona.... Payal Singh Atiya Nishat Sheikh Mushtaq hasan shuja #Poetry #urdupoetry #ghazal #poem

11 Love

8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

دنیا والے پیچھے پڑ جائیں تو پیچھا چھوڑتے نہیں
 موت بھی مانگو تو موت بھی نہی آتی۔
ہو گئ ہے اک غلطی اُس سے، وہ کیا کرے؟ 
وہ تو اک لڑکی ہے اُس کی تو داڑھی بھی نہی آتی۔ Khizer Qureshi

Khizer Qureshi

16 Love

8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

بیخودی میں تجھے چاھنے لگے
 ہم تو اُس راہ پر جانے لگے
جہاں سے گزرے تھے قیس و رانجھا و سسی
جہاں پر جانے سے لوگ گھبرانے لگے
کِس سے پوچھیں کے سمت صحیح ہے کہ نہیں؟
جہاں کوئ نہ پونچا ہم وہاں جانے لگے
یہ مقام کونسا ہے؟ کون جانے
جاننا ہے تو سنو ہم بتلانے لگے
ہم نے تو کر دی توجع اک شے پر مرکوز خضر
لوگ ناجانے کیوں دیوانا بُلانے لگے #kqwrites @sha
8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

اک مدت سے ہنسا نہیں ہوں میں
 آج بھی تجھ کو بھُولا نہیں ہوں میں
آج بھی یاد ہے وہ برسات مجھ کو
 آج بھی گیلا ہوں سُوکھا نہیں ہوں میں
یہ جو ہنس راہا ہوں آج کوئ بات یاد آ گئ ہے
ورنہ جُڑا ہوا ہوں ٹُوٹا نہیں ہوں میں
یہ جو آنکھیں سُوجی ہیں آج کچھ زیادہ
کچھ راتوں سے جاگا ہوں بس رویا نہیں ہوں میں
اک بار وہ آ کر بات کر لیتا خضر 
 تنہا ضرور بیٹھا ہوں روٹھا نہیں ہوں میں #اردو #غزل

#اردو #غزل #شاعری

29 Love

8bfa845018a119ea64b6213472bdff2d

Khizer Qureshi

میرے اندر کی خاموشی کے شور کو سنا ہے کبھی؟ 
میری آنکھوں کو غور سے پڑھا ہے کبھی؟
 
میری بے ذبان باتوں کو سننے کے لیے
آنکھوں کو کان کیا ہے کبھی؟ خضر قریشی

خضر قریشی #شاعری

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile