سنیں۔۔۔۔ ہمیشہ امید اور ہمدرد بنئیے گا کیونکہ انسانیت کو سمجھانے والوں سے زیادہ سمجھنے والوں کی ضرورت اور کمی ہے۔ آپ خوش ہوں تو دنیا بھر سے ملتے ہیں لیکن اُداس ہوں تو اپنے آپ سے ملاقات ہوتی ہے اور یہ نایاب شے ہے۔ ©J S T C #Dostiforever #Insaniyat #udas #khush #Jstc