Nojoto: Largest Storytelling Platform
js7843965270827
  • 355Stories
  • 122Followers
  • 3.5KLove
    2.5KViews

J S T C

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

White رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی
 محدود نہیں ہوتے
 اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں
 رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے
 ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے 
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں
 تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں
 کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں 
کبھی ہمدردی کی صورت میں 
اور کبھی سلام دعا کی صورت میں.

©J S T C #emotional_sad_shayari  #rishte
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں 
وہ کبھی نہیں سوکھتا، 
جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے
 وہ سوکھ جاتا ہے،
 یہ اللہ کا قانون ہے
 سوکھنے سے بچنا ہے، 
تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے،
 جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے 
کسی کا حوصلہ بڑھا کر
 تسلی دے کر،
 کسی کی خفیہ امداد کر کے 
کسی کو اچھا مشورہ دے کر،
 کسی کا ہاتھ پکڑ کر 
کسی کو راستہ دکھا کر ،
 ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنیے۔

اسی میں ہماری بقاء ہے
🌹♥️🌹

©J S T C #well #help #jstc
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

ضروریات ان کو کہتے ہیں 
جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے

 اور 

خواہشات وہ ہوتی ہیں 
جن کو پورا کرنے کے چکر میں 
جینا مشکل ہوجاتا ھے

©J S T C #boatclub #jaroorat #khawahish
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

نفس بہت ظالم ہے
 کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے
 ربّ سے دُور کرتا ہے،
 کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں
 مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے

©J S T C #raindrops #ramadhan #Roja
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

orange string love light جب تک آپ کی ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے
 تب تک آپ پر زوال نہیں آسکتا
 خیر کا مطلب ہے ، 
علم ، 
شعور ، 
اچھا مشورہ ، 
محبتیں ، 
دکھ میں دلاسہ ، 
مسکرا کے سلام کا جواب دینا ، 
بلا حسد مبارکباد دینا، 
اور اس طرح کئی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں 
جن کے زریعے مخلوقِ خدا میں
 خوشی بانٹی جاسکتی ہیں.

©J S T C #lovelight #hath #Jstc
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

sunset nature *अल्लाह* को पाना है 
तो चार चीज संभाल कर रखो......
नमाज में दिल को 
तनहाई में सोच को 
महफिल में जबान को 
रास्ते में अपनी निगाह को 
और सीने में कुरान को

*अच्छी उम्मीद और अच्छा गुमान*
ऐसी छांव है 
जो अपने दामन में इंसान को पनाह देखकर 
मायूसी के समंदर में डूबने से बचाते हैं।

©J S T C
  #sunsetnature #jstc #अल्लाह #ummid #Guman #Soch
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

کنواں جتنا گہرا ہو گا پانی اتنا ہی میٹھا اور ٹھنڈا ہوگا۔
اپنے دل سے اپنا بول نکالنے سے پہلے گہرائی سے سوچ لیا کیجئے۔
الفاظ سوچ کے مرہون منت ہوتے ہیں۔

©J S T C #teatime #alfaaz #Bol #GAHRAI
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

कामयाब होने के लिए 

कई बार हमें जो है

उसी में शुरुआत कर 

लेनी होती है, भले तैयारी 

पूरी ना हो क्योंकि यह 

इंतजार करने से कई बेहतर है

©J S T C #sadak #kamyabi #Jstc
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

औरों की बुराई को न देखूँ वो नज़र दे
हाँ अपनी बुराई को परखने का हुनर दे

©J S T C
  #kohra #Najar #hunar #Jstc
0ef72140392ef11cb49c551755492dbf

J S T C

نیا سال آیا تو کیا تماشا لگا رکھا ھے
 وہی ھو گاجو نصیب رب نے بنا رکھا ھے
JSTC 
عجب سوچ ھے دیکھ کر حیراں ھوں میں
جو گزر گٸی وہی ٹھیک، آگے کیا رکھا ھے
 
مرنے والوں کے بعد بھی ھے سب جوں کا توں
کچھ بدلےنہیں۔۔۔ تو تاریخ میں کیا رکھا ھے

©J S T C #celebration 
#2023 #2024_

90 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile