Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں چاہتا ہوں بیمار رہوں تیرے درد میں گرفتار رہوں


میں چاہتا ہوں بیمار رہوں
تیرے درد میں گرفتار رہوں 
                                                               میرا میں ہی میرا پردہ ہے۔
                                                              میں کبھی خود سے بیزار رہوں ۔
میں نے حال بنایا ہے دیوانوں جیسا۔
تاکہ تیرے دیوانوں میں شمار رہوں۔
                                                                   میں اپنی ہستی مٹانے چلا ۔
                                                                   کیوں ہر گھڑی بے قرار رہوں ۔
صنم تیرے راز جانتا ہے خوب ۔
پھر بھی تیرے لئے اشکبار رہوں

©lone writes
  #newgazal 
#urdu  Anupriya gudiya पूजा उदेशी Dhyaan mira rasmi