Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best newgazal Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best newgazal Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about dil ki khata bhi hai kya new song, happy new year babe i love you, happy new year love story shayari, new journey to the west season 1, new journey to the west season 3,

  • 11 Followers
  • 26 Stories
    PopularLatestVideo

Vikrant Rajliwal

mute video

Vikrant Rajliwal

हम तेरे शहर से गुजरे : 💔 NewGazal #GhazalMagic #soulfullyrics #musicislife #shayarilovers "विक्रांत राजलीवाल की गज़लों का जादू अपने दर्शकों और सब्स्क्राइबर्स के दिलों में बसा हुआ है। उनकी नई गज़ल 'हम तेरे शहर से गुजरे' मुहब्बत के एक नए दर्द की कहानी को सुनाती है, जहां एक दर्द से करहाते हुए प्रेमी की भावनाओं का सफर है। इस गज़ल के माध्यम से हम अपने आप को एक नए राह पर पाएंगे, जो हमें अपने जीवन के सभी रंगों को महसूस करने की ओर ले जाएगा। आइए, इस गहराई से भरी ग़ज़ल के साथ "Vikrant RajliwalUnive #शायरी #newgazal #SubscribeNow #VikrantRajliwalUniverse #HumTereShaharSeGujare

read more
mute video

Salikanwarsalik

mute video

Geetkar Niraj

छोड़के ये शहर जब से तू चल गई। #BehtaLamha #ग़ज़ल #ghazal #geetkarniraj #sadghazal #newgazal #शायरी

read more
mute video

Gauhar_Pratapgarhi

زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئی نفرت کے خنجر سے ؟ یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا ؟ ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ؟ ہمیں غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا ؟ #New___post #newshayri #newgazal #WritersSpecial #gauharpratapgarhi

read more
زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئی نفرت کے خنجر سے  ؟
 یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا  ؟
 ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ؟
 ہمیں غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا  ؟

©gauhar pratapgarhi زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئی نفرت کے خنجر سے  ؟
 یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا  ؟
 ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ؟
 ہمیں غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا  ؟

#New___post
#newshayri
#Newgazal

Gauhar_Pratapgarhi

क़फ़स में हूँ मुझे आज़ादियाँ आवाज़ देती हैं मेरे पर खोल दो पुरवइयाँ आवाज़ देती हैं तुम्हारी याद से कब तक मैं अपने दिल को बहलाऊँ चले आओ मेरी तन्हाईयाँ आवाज़ देती हैं। #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
क़फ़स में हूँ मुझे आज़ादियाँ आवाज़ देती हैं
 मेरे पर खोल दो पुरवइयाँ आवाज़ देती हैं
 
तुम्हारी याद से  कब तक मैं अपने दिल को बहलाऊँ 
चले आओ  मेरी तन्हाईयाँ आवाज़ देती हैं।

©gauhar pratapgarhi क़फ़स में हूँ मुझे आज़ादियाँ आवाज़ देती हैं

 मेरे पर खोल दो पुरवइयाँ आवाज़ देती हैं
 
तुम्हारी याद से  कब तक मैं अपने दिल को बहलाऊँ
 
चले आओ  मेरी तन्हाईयाँ आवाज़ देती हैं।
#Newshayri

Gauhar_Pratapgarhi

جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے

 اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے

جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو

 میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے

©gauhar pratapgarhi جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے 
اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے

جب کبھی گردش دوراں نے ستایا مجھ کو 
میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے
#newshayri 
#newgazal 
#GauharPratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو گوہر ! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے
 
ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو

 گوہر! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی 

تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو

©gauhar pratapgarhi قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے 
ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو

گوہر  ! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی 
تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو
#Newshayri
#Newgazal
#Gauharpratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

اک خبر تھی جسے ظاہر نہ کیا ہم نے کبھی اک خزانہ تھا جسے زیر زمیں رہنے دیا آسماں سے کبھی ہم نے بھی اتارا نہ اُسے اور اس نے بھی ہمیں خاک نشیں رہنے دیا #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
اک خبر تھی جسے ظاہر نہ کیا ہم نے 

کبھی اک خزانہ تھا جسے زیر زمیں رہنے دیا

آسماں سے کبھی ہم نے بھی اتارا نہ اُسے 

اور اس نے بھی ہمیں خاک نشیں رہنے دیا

©gauhar pratapgarhi اک خبر تھی جسے ظاہر نہ کیا ہم نے
 کبھی اک خزانہ تھا جسے زیر زمیں رہنے دیا

آسماں سے کبھی ہم نے بھی اتارا نہ اُسے 
اور اس نے بھی ہمیں خاک نشیں رہنے دیا
#newshayri
#newgazal  
#Gauharpratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟ میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟ #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi

read more
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ 

مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟

میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن

 بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟

©gauhar pratapgarhi وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ 
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟

میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن 
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟
#newshayri
#newgazal
#gauharpratapgarhi
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile