Nojoto: Largest Storytelling Platform

زخم سے پھول اُگے پھول سے خ

زخم       سے        پھول        اُگے پھول     سے خوشبو آئے
تجھ سے        وہ           بات           کرے جس کو یہ جادو آئے
چاند      چہرے            مجھے             اچھے          تو بہت             لگتے           ہیں
عشق            میں       اس       سے کروں       گا جسے         اردو       آئے


عباس تابش










.

©Mr. Eram
  #Yaari
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon64

#Yaari

99 Views