تمہارے بعد میں بڑی اذیت میں رہتا ہوں تمہارے بعد اب کہیں میرا دل نہیں لگتا تمہارے بعد شہر بھی ویراں سا لگتا ہے تمہارے بعد یہ رستہ رستہ نہیں لگتا تمہارے بعد روز میں نے چاند کو دیکھا تمہارے بعد چاند بھی پھیکا سا ہے لگتا تمہارے بعد روز تو میں مسکراتا ہوں تمہارے بعد میں کبھی بھی خوش نہیں لگتا تمہارے بعد یہ پرندے بھی بکھر چکے تمہارے بعد ان کا اب مجمع نہیں لگتا تمہارے بعد لکھ رہا ہوں درد میں اپنا تمہارے بعد درد وہ میں کہہ نہیں سکتا تمہارے بعد کوئی خواہش اب نہیں رہی تمہارے بعد اب کہیں میں رہ نہیں سکتا تمہارے بعد اب کہیں میرا دل نہیں لگتا محمد گلریز ©Muhammad Gulrez #Gulrez