Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ مار ڈالے گا

نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ 
مار ڈالے گا کسی روز مجھے یار کا دکھ  

ایک ہاتھ سے بنائے ہوئے فن پارے نہ بکے
کوئی کیسے سمجھتا معذور فنکار کا دکھ 

وہ بے وفا اور طرفہ تماشہ کے میں غریب
عشق چھوڑے گا تو مار ڈالے روزگار کا دکھ 

ہاتھ چوکھٹ سے بھی خالی جو آ جائے انکی
کوئی بے اولاد سمجھ سکتا ہے طلبگار کا دکھ 

بے بسی تنہائی ہجر یاد اور راتوں کا رونا دھونا 
کس طرح میں یہ سمیٹوں تیرے انکار کا دکھ

سسکیاں لفظ بھی بھرتے ہیں میری شاعری کے  
ہائے تیرے نام کی غزلوں پہ میرے اشعار کا دکھ 

ولی تو  میرے سامنے کسی اور کا ہوتا ہی گیا 
اک تیری جیت کا دکھ ہے اک اپنی ہار کا دکھ

شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1#2,#3#4#5

zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator