Nojoto: Largest Storytelling Platform
zawyarwali4102
  • 194Stories
  • 160Followers
  • 1.3KLove
    1.6KViews

zawyar wali

میں ایک شاعر ہوں💞💞

  • Popular
  • Latest
  • Video
ec1f3e43b4752d4080ee9a1f632c4fa5

zawyar wali

کر دیا ترک تعلقات کا اعلان تو اب ۔۔
میں زباں کے منافی تو نہیں مل سکتا 

ولی چھوڑ جانے کے بعد بھی میسر رہے 
مجھے وہ اتنا اضافی تو نہیں مل سکتا

شاعر زاویار ولــؔی

©zawyar wali #Poetry #shayri #poetwali
ec1f3e43b4752d4080ee9a1f632c4fa5

zawyar wali

آ تُجھے جُزْو زِندگی کر لوں

تُو کہیں رائگاں نہ ہو جائے

©zawyar wali #Chhuan
ec1f3e43b4752d4080ee9a1f632c4fa5

zawyar wali

رُوحِ مٙنّ

©zawyar wali
ec1f3e43b4752d4080ee9a1f632c4fa5

zawyar wali

وہ اپنے اُنس کی ساری عادتیں دے کر
 مجھے چھوڑ رہا ہے وضاحتیں دے کر

سر جھکا دیا میرا تیری بے وفائی نے 
تجھے شرم نہیں آئی ندامتیں دے کر

اس کو لوٹا دئیے دل سمیت وعدے بھی 
میں کتنا بے چین ہوں یہ امانتیں دے کر 

ظہور درد میں یہ طور سر کیا کس نے 
یہ کس نے دکھ کو بہلایا آیتیں دے کر

ولی کثرت عشق بھی تعلق بچا نہیں پایا  
میں اس کو کھو چکا ہوں چاہتیں دے کر

شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #6 #7 #8 #9 #0

#poetwali nojoto 6 7 8 9 0

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile