Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں ہمیں خوشی

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
🤬

©Tabassum Chowdhury
  #خوشی #بخت #محبت #عشق

#خوشی #بخت #محبت #عشق #شاعری

27 Views