Find the Best شاعری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutشاعری Ú©ÛŒ کتاب, شاعری Ú©ÛŒ تعریÙ, شاعری عشق, شاعری سناؤ, شاعری پر اشعار,
Urdu Poetry
White دنیا چھوڑ دی جب ہم نے عاشقی دیکھی ہم نے ان کو بھی چھوڑ دیا جب ہم نے خوشی دیکھی ©Urdu Poetry #Sad_Status
Mehwish Malik
بہت دن ہو گئے ہیں جاناں میں نے خط تجھ کو نہیں بھیجا قلم بھی تھک گیا میرا میرے ہاتھوں کی لرزش سے سیاہی روٹھ بیٹھی ہے میرے کاغذ کے صفحوں پر تیری خوشبو نہیں ٹھہری بہت دن ہو گئے جاناں تمہیں سنا نہیں میں نے، تیری آنکھوں میں پڑھی تھی جو وہ بے ترتیب سی تحریر میں بھول سکتی ہوں کیا؟ شاید،مگر اب یوں لگتا ہے کہ جیسے تیری آنکھوں میں جو رنگِ بے خودی اترا تھا کبھی وہ مدھم سا پڑنے لگا ہے اب، تیری باتوں کی خوشبو ہوا میں کم بکھرتی ہے اور وہ تیرے قہقہوں کی گونج سکوتِ شام بن گئی ہے اب وہ تتلی جس کے پَر تُو نے کبھی کاغذ پر چسپاں کئے تھے نہ؟ وہ زندہ ہے شاید ۔۔۔۔۔ مگر بے رنگ لگتی ہے اب، وہ لب کبھی جو "ب"پر ٹھہرکر زرا سا کانپ جاتے تھے وہ سرگوشی میں تیرے "و" کی ہلکی گونج کہیں کھوئی پڑی ہے اب بہت دن ہو گئے جاناں تیری آواز نہیں سنی میں نے۔۔۔! تیری دہلیز پر رکھے وہ لمحے زرد لگتے ہیں اب کسی پل کا تقاضا ہے کہ شاید تُو پلٹ آئے مگر میں جانتی ہوں نہ کسی لمحے کی خواہش میں زمانے بیت جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔! ✍️ مہوش ملک ©Mehwish Malik #Thinking
Mr. Eram
کیا کبھی آپ نے انسٹاگرام بناتے وقت یہ سوچا تھا کہ ایک دن آپ کی ملاقات بھی مجھ جیسی عظیم شخصیت سے بھی ہو گی ✍️😜😂 . ©Mr. Eram
Mr. Eram
اچھا بتاؤ وہ کون سی چیز ہے جو خریدنے کے بعد بھی آپ کی نہیں رہتی قبر،_ تحفہ،_ کفن . ©Mr. Eram
Mr. Eram
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے ✍️😊💯 . ©Mr. Eram
Mr. Eram
بعض لوگ بنیادی طور پر ہی فساد پسند اور فسادی ہوتے ہیں اپ جتنی مرضی ان کو محبت اور عزت دیں وہ پھر بھی آپ کے خلاف چالیں ہی چالیں چلیں گے اور فساد کریں گے ✍️💯 . ©Mr. Eram
Mr. Eram
اب تو حالات کچھ ایسے ہیں کہ اگر کسی انسان کو یہ معلوم ہو جائے کہ اس کے اختیار میں کسی کی خوشی اور سکون ہے تب وہ خدا بننے میں دیر نہیں کرتا ✍️💯🍁 . ©Mr. Eram
Mr. Eram
آنے لگی جو پاس دولت حرام کی بھول گئے تمام عادت احترام کی ____________________ وضو، غسل کے فرائض جسے پتہ نہیں غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی . ©Mr. Eram
ℕᴀsʏᴀɴ Sʜᴀʜ
White wo ankhen rahen salamat ! mujy kia lena maikhano se... ©ℕᴀsʏᴀɴ Sʜᴀʜ #Sad_Status #Shahjee , #SAD #maikhana #saqi #naina