Unsplash زخم بھرنے لگے ہیں پچھلی ملاقاتوں کے اب پھر سے ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں ایک ہی بار نظر پڑی تھی ان پر اور پھر وہی لگاتار نظر آتے ہیں 🥀❣️💐💔 . ©Mr. Eram #camping