Nojoto: Largest Storytelling Platform

Blue Moon سائیکالوجی کے 12 اصول 1 گلے شکوے کرنے

Blue Moon سائیکالوجی کے 12 اصول 

1 گلے شکوے کرنے والوں میں مت بیٹھیں وہ اپ کو بھی نہیں چھوڑیں گے 
2 زندگی میں اپ جو بھی چاہتے ہیں وہ اسانی سے نہیں ملے گا 
3 اپ کی زندگی صرف اپ تبدیل کر سکتے ہیں اور کوئی نہیں 
4 جو عزت نہ کرے اس سے دور ہو جائیں 
5 دھوکہ ہمیشہ اپنوں سے ملتا ہے 
6 جب اپ حد سے زیادہ کسی کو چاہتے ہیں وہ دور ہو جاتا ہے 
7 کچھ لوگ اپنے ضرورت کے لیے اپ کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ضرورت ختم رشتہ ختم ۔
8 اکیلا جینا سیکھیں لوگوں کو دفع کریں 
9 اخر میں ہم لوگ یادیں اور کہانیاں بن جاتے ہیں 
10 سمجھداری یہ ہے کہ اپ لوگوں کو مجبور نہیں کرتے کہ وہ اپ کے ساتھ رہیں 
11 اپنا پیسہ اور عزت کسی اور کے لیے داؤ پر مت لگائیں 
12 اور اپ ٹوٹے ہوؤں  کو دوبارہ نہیں توڑ سکتے ہیں

©Dr.Majid Ali Majid Official
  #bluemoon  Sethi Ji rasmi Anshu writer Rakesh Kumar Das indu singh