Nojoto: Largest Storytelling Platform

White زندگی کے قصے نظروں سے گر گیا تو اٹھایا نہیں

White زندگی کے قصے
نظروں سے گر گیا تو اٹھایا نہیں گیا
مجھ سے وہ روٹھا شخص منایا نہیں گیا 

اشکوں کو جس نے آنکھ کا زیور بنا دیا 
آنکھوں کی چلمنوں سے ہٹایا نہیں گیا
😢
✍️دشمن جاں غازی 🥀


.

©Ghalib Ghazi 
  #cg_forest  Salim Saha Shivam Kumar Chauhan Vishalsinh Elite Store Sonu Kumar