Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے پسند نہیں ہے کسی کی بات کروں نبی (ص) کے بعد خ

مجھے پسند نہیں ہے کسی کی بات کروں
نبی (ص) کے بعد خدا کے ولی (ع) کی بات کروں
فرشتو قبر میں کیسے سوال کیسے جواب!
اب آ گئے ہو تو بیٹھو علی (ع) کی بات کرو

©Irtaza Shah #Ali_Maula
مجھے پسند نہیں ہے کسی کی بات کروں
نبی (ص) کے بعد خدا کے ولی (ع) کی بات کروں
فرشتو قبر میں کیسے سوال کیسے جواب!
اب آ گئے ہو تو بیٹھو علی (ع) کی بات کرو

©Irtaza Shah #Ali_Maula
irtazashah8353

Irtaza Shah

New Creator