Nojoto: Largest Storytelling Platform
irtazashah8353
  • 93Stories
  • 171Followers
  • 840Love
    21Views

Irtaza Shah

  • Popular
  • Latest
  • Video
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

میرے پیارے بیٹے آپ کے جنم دن کی خوشی تو بہت ہے لیکن اس کے ساتھ ہی فکر بھی بہت ہے کہ جس ملک میں آپ نے پروان چڑھنا ہے اس کی بھاگ دوڑ لٹیروں اور ضمیر فروشوں کے ہاتھ میں جاتی نظر آ رہی ہے..
ابھی تم چھوٹے ہو لیکن دعا ہے کہ جب یہ تحریر پڑھنے کے قابل ہو جاو گے اور یہ تحریر پڑھو گے تو کہو گے "سب ٹھیک تو ہے خواہ مخواہ ہی بابا فکرمند ہو رہے تھے"
جنم دن مبارک ہو

©Irtaza Shah
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں

©Irtaza Shah

27 Views

cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

تمہارے طرز حکومت سے ایسا لگتا ہے
یزید (ل) کیفر کردار تک نہیں پہنچا

©Irtaza Shah
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے
مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے

©Irtaza Shah

48 Views

cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

مریضم یا رسول اللہ (ص) مریضم
علاج درد دل اے چارہ گر کن

©Irtaza Shah

11 Love

cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

اک لمض کی حسرت لئے خود نہر کا پانی
عباس (ع) کے سوکھے ہوئے لب دیکھ رہا ہے

©Irtaza Shah
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

سلام ہو اس مرد مجاہد پر کہ جس نے آل رسول (ص) کے دلوں کو سکون دیا..

©Irtaza Shah
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

جنت کی دیوار پہ چڑھ کے میں نے اور شیطان نے دیکھا
وحشی ملاں دوڑ رہا تھا، سہمی ہوئی حور کے پیچھے

©Irtaza Shah
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

سرمایہ دیں، دولت احساس ہے اصغر (ع)
ہم نام علی (ع)، جرات عباس (ع) ہے اصغر (ع)

شبیر (ع) وہ قرآن مصائب ہے کہ اس میں
الحمد سکینہ (ع) ہے تو والناس ہے اصغر (ع)

©Irtaza Shah
cc245c2deda40f917da0f8fa6f64a7a9

Irtaza Shah

نہ علیم رہا نہ ترین رہا
خدا کا فیصلہ بہترین رہا

©Irtaza Shah
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile