Nojoto: Largest Storytelling Platform

تدوین کسے کہتے ہیں؟ فن پارے کے بارے میں چھا






تدوین کسے کہتے ہیں؟ 

فن پارے کے بارے میں چھان بین کرنا اگر شعر ہے
 تو یہ کھوج کرنا کہ اس کی پہلی شکل کیا تھی بعد کو اس میں
 شاعر نے کیا رد و بدل کیا، محقیق یعنی تحقیق کرنے والا ان
 سب باتوں کا پتہ لگاتا ہے اور ہر طرح اطمینان کر لینے
 کے بعد اسے ترتیب دے کر پیش کر دیتا ہے یہ کام 
تدوین کہلاتا ہے...







...

©Mr. Eram
  #Tadveen #viral #reels #poetry #shayari #viralreels #instagramreels
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon49