Nojoto: Largest Storytelling Platform

یاد میں تیری دربدر سوئے بے خبر رہ کے باخبر سوئے

#آفتاب عالم آفتاب
یاد میں تیری دربدر سوئے 
بے خبر رہ کے باخبر سوئے 
ہجر کی ان طویل راتوں میں
اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے 
آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب یاد میں تیری دربدر سوئے بے خبر رہ کے باخبر سوئے ہجر کی ان طویل راتوں میں اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے آفتاب عالم آفتاب #شاعری

137 Views