کیوں نہ اے شخص تجھے ہاتھ لگا کر دیکھوں تو میرے وہم سے بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں '' تابش '' عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے عباس تابش ©Muhammad Gulrez #AbbasTabish