Nojoto: Largest Storytelling Platform

رشوت کہنے اور سننے میں برا لگتا تھا لہذٰا ہم نے ا

رشوت کہنے اور سننے میں برا لگتا تھا
 لہذٰا ہم نے اسے ماڈرنلائز کیا اور ایک خوبصورت نام بنام
 " ڈونیشن "
رشوت کو حلال کرلیا ۔۔۔  
اب ہم ڈونیشن کے نام پر دھڑلے سے رشوت کھا 
کھلا رہے ہیں 
لطف تو تب آیا 
جب مفتی صاحب نے 
ڈونیشن کےلئے الگ 
اور رشوت کےلئے الگ فتویٰ دیا ۔۔۔۔ Rishwat