Nojoto: Largest Storytelling Platform

Blue Moon کہی اداسیوں کے سبب نیے کیی غم کی دھوپ چھ

Blue Moon کہی اداسیوں کے سبب نیے
کیی غم کی دھوپ چھا گئی
میں وفا کے دایرے میں تھا
وہ بے وفائی کو تو نبھا گئی
رخ زندگی سے  گئے جو اتر 
وہ زندگی کو پھر تو بتا گئی
میں ابھی بھی تلاش میں
وہ اپنی منزل کو تو پا گئی
 ذہن کی الجھنے ابھی تو ہے
وہ آنکھ میں پرچھائی سا گئی
اک زخم جو لگا ہے نیا ابھی
میرے جسم کو کیا چھبا گئی
میں وجود کو تکتا رہا ہر سو
میرے سوچ میں اک انا گئی
میں ویرانی کے جنگلوں میں
احساس میں تو کوئی تباہ گئی
وہ تو کوئی نہیں میری پرچھائی
راحت مجھ سے  کیوں خفا گئی
اک غزل ایک احساس

©Ashraf Qureshi
  #bluemoon  Adhuri Hayat NIKHAT دل سے درد کا رشتہ Anupriya