Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں خاموش نگاہ

‏اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں 
خاموش  نگاہوں  سے  خطابت  کا  طریقہ
۔
تم اہلِ نظر ہو  تو  تمہیں  کیوں  نہیں  آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ

©J S T C propose day special
‏اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں 
خاموش  نگاہوں  سے  خطابت  کا  طریقہ
۔
تم اہلِ نظر ہو  تو  تمہیں  کیوں  نہیں  آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ

©J S T C propose day special
js7843965270827

J S T C

New Creator