Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی. یہ وہاں وہاں مل

اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی.
یہ وہاں وہاں ملی جہاں کی گئی سچائی.
ہر حد سوا پیار کو ہم نے تو نبھایا.
عشق ثابتی میں دل دیا جاں لُٹائی.
غمِ دل نجومی نے سن کر کہا.
ستارے نہیں ملتے آنکھ کیوں ملائی.
تیری دید پردہ دنیا پے چھا گئی.
تیرے سامنے کچھ نا دیتا دکھائی.
خوشی ہو غم ہو درد ہو رونقیں ہوں.
تیرے سوا ہم کو کچھ نا دیتا سُجھائی.
تیرا گھر تھا جس میں فقط تم تھے بسے.
وہی دل دکھایا وہ آنکھ کیوں رُلائی.
آپ آئیے آپ کا ہی تو انتظار تھا ظالم.
برباد کروانے کو دل کی تھی دنیا سجائی.
ہر خوشی رشتے سے کوسوں دور لے گئے.
کیسی کرتے رہے دلبر تم میری رہنمائی.
سچ نہیں جھوٹ ہر دل کی چاہت ہے اب.
سب کچھ لُٹا کر ریاض آخر عقل تو آئی.
اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی.
یہ وہاں وہاں ملی جہاں کی گئی سچائی.
ہر حد سوا پیار کو ہم نے تو نبھایا.
عشق ثابتی میں دل دیا جاں لُٹائی.
غمِ دل نجومی نے سن کر کہا.
ستارے نہیں ملتے آنکھ کیوں ملائی.
تیری دید پردہ دنیا پے چھا گئی.
تیرے سامنے کچھ نا دیتا دکھائی.
خوشی ہو غم ہو درد ہو رونقیں ہوں.
تیرے سوا ہم کو کچھ نا دیتا سُجھائی.
تیرا گھر تھا جس میں فقط تم تھے بسے.
وہی دل دکھایا وہ آنکھ کیوں رُلائی.
آپ آئیے آپ کا ہی تو انتظار تھا ظالم.
برباد کروانے کو دل کی تھی دنیا سجائی.
ہر خوشی رشتے سے کوسوں دور لے گئے.
کیسی کرتے رہے دلبر تم میری رہنمائی.
سچ نہیں جھوٹ ہر دل کی چاہت ہے اب.
سب کچھ لُٹا کر ریاض آخر عقل تو آئی.
riazmehmood5498

Riaz Mehmood

New Creator