Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہاری دوستی خدا سے ملا میرے زندگی کا سب سے خوبصو

تمہاری دوستی خدا سے ملا  میرے زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے۔تمہارے ساتھ بِتایا ہر لمحہ میرے لیے انمول ہے،ہمیں نہی پتہ کہ زندگی کس موڑ پر منہ موڈ لے،لیکن میں جب بھی پلٹ کر اپنے گذرے ہوۓ وقت کو دیکھونگی ایک نم آنکھیں لیے ایک میٹھی سی مسکراہٹ میرے ہونٹوں پر ہوگی،اور میں فخر سے کہوگی کہ میرے زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ تم ہو۔
                                                                                                                           تمہاری دوست #دوستی،#stories,#friendforever,#ffriendship

surwrites3269

SuR.writes

New Creator