Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کے آیام کچھ اس طرح گزرے ہیں جیسے گزرتا نہیں

زندگی کے آیام کچھ اس طرح گزرے ہیں 
جیسے گزرتا نہیں برا وقت
زندگی اک پیاس بن کر رہ گئی ہے 
جیسے زندگی کا گزرا ہو برا وقت

©Moon G
  #ShiningInDark#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz