Find the Best khamooshalfaaz Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutkhamoshi love shayari in hindi, khamoshi love prapose hindi shayari, khamoshi love hindi shayari, shayari on khamoshi in hindi, sad poetry on khamoshi,
Moon G
آؤ مل کر عید کی باتیں کرتے ہیں آؤ مل کر اس مبارک رات میں شامل ہوتے ہیں آؤ مل کر اپنی ناراضگی ختم کرتے ہیں آؤ مل کر اک دوسرے کی قربانی میں شامل ہوں ©Moon G #DhakeHuye#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#DhakeHuye#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
مجھے خود کو برباد کرنے دے مجھے خود سے یہ سوال کرنے دے جانتا ہوں میں یہ وقت بھی گزر جائے گا میرا پہلے برباد تو ٹھیک سے کرنے دے ©Moon G #WinterSunset#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#WinterSunset#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
تم ابھی بھی مجھے چاہتے ہو میں ابھی بھی تجھے چھپ کر دیکھتا ہوں تم ابھی بھی مجھ سے ناراض ہو میں ابھی بھی تمہارا سوچتا ہوں تم ابھی بھی مجھے دیکھتے ہو میں ابھی بھی تجھے دیکھتا ہوں ©Moon G #Love#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
Love#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
تیرے آنے سے میرے دل کا موسم مہک اٹھتا ہے تیرے ہی جانے سے میری آنکھوں کو برسات کا موقع ملتا ہے تم آیا کرو کبھی حال پوچھنے میرا اس سے خود کو خود سے ملنے کا موقع ملتا ہے میری آنکھوں کے خواب مت چوریا کر مون اس سے خوابوں کو پروان چڑھانے کا موقع ملتا ہے ©Moon G #phool#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#phool#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
بیان کر رہا ہوں میں اپنی کہانی کا عنوان وہ کہانی ادھوری ہی رہی ورنہ لکھ سکتا تھا میں اس کا نام وہ تو آج بھی ویسے ہی خاموش ہی رہتا ہے جیسے رکھا تھا میں نے اس کا نام وہ زرہ بھی بدل نہیں سکا خود کو مجبور کر کے ورنہ آج بھی کہہ سکتا تھا میں جام کے نام ©Moon G #Parchhai#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#Parchhai#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
سوکھے پتوں کی طرح گرتا جا رہا ہوں میں تیری نظر میں جیسے ہوا چلی ہو بے وفائی کی ©Moon G #dryleaf#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#dryleaf#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
تم اپنی مرضی سے جا رہے ہو اپنی منزل کا انتخاب کرنے پھر مت لوٹ کر آنا مجھ سے بات کرنے میں پہلے ہی بہت مصیبتوں سے گزر رہا ہوں اب میں بھی جا رہا ہوں خود کا انتخاب کرنے ©Moon G #walkalone#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#walkalone#sadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
ان کتابوں کی دنیا بھی عجیب ہوتی ہے نہ ان کتابوں کی دنیا میں بھی دل لگانا اب مشکل ہو گیا ہے اب ان کتابوں کے آخری اوراق پر بھی جدائی ہی ملتی ہے ©Moon G #in-Khtabon-KiDunya#moong #khamooshalfaaz #sadpoetry
#in-Khtabon-KiDunyamoong #khamooshalfaaz #sadpoetry
read moreMoon G
میں تو اس کے ساتھ رہ کر زندگی گزرنے والا تھا وہ تو میرے ساتھ رہ کر میری زندگی تباہ کر گیا ©Moon G #Me-Tu-usk-Sath#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#me-Tu-usk-Sathsadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read moreMoon G
وہ قسمت والی ہے کہ میں اسے مل گیا ہوں ورنہ میں تو ابھی تک خود اپنی تلاش میں لگا ہوں ©Moon G #Wo-Kismat-Wali-Hai#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz
#Wo-Kismat-Wali-Haisadpoetry #Moong #khamooshalfaaz
read more