Nojoto: Largest Storytelling Platform

شکوہء رنج و بلا نہیں کرتے عشق میں التجا نہیں

شکوہء  رنج و بلا  نہیں  کرتے 
عشق میں التجا  نہیں کرتے
 
کچھ نہیں آپ سے گٍلا  لیکن 
اٍتنی  آہ و بکا  نہیں   کرتے 

زندگی ہم سے مانگ لیتے مگر 
پیار  کا   معاملہ   نہیں   کرتے
muazzamnoor4078

Muazzam Noor

New Creator

شکوہء رنج و بلا نہیں کرتے عشق میں التجا نہیں کرتے کچھ نہیں آپ سے گٍلا لیکن اٍتنی آہ و بکا نہیں کرتے زندگی ہم سے مانگ لیتے مگر پیار کا معاملہ نہیں کرتے #chaandchupa

57 Views