رات بھر تم بھی اداسی کا سبب بنتے ہو دن نکلتا ہے تو اخبار چلے آتے ہیں وہ بلاتا ہے جسے پیار سے اپنی جانب میں تو پاگل ہوں سمجھ دار چلے آتے ہیں ©Abdul Hadi Follow me #Soul