Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو وقت ساتھ میں گزر جائے وہ انمول ہوتا ہے، بعد میں

جو وقت ساتھ میں گزر جائے وہ انمول ہوتا ہے، بعد میں تو سب یاد بن جاتا ہے ۔۔ کتنی ہی تصویریں کھینچ کہ جمع کر لیں،  لیکن وہ تصویریں ان گزرے لمحوں کو واپس نہیں لاتیں،  واپس آتیں ہیں تو صرف ان انمول لمحوں کی یادیں ۔۔
#بی yaaden

beenishbee5188

beenish bee

New Creator

yaaden #بی