Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے 
پر        نہیں       طاقت         پرواز      مگر     رکھتی        ہے 
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے 
خاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے 
                                                                            عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مرا 
                                                                                آسماں         چیر          گیا             نالۂ       بیباک        مرا


علامہ اقبال
 (شکوہ جواب شکوہ) 






.

©Mr. Eram #love_shayari #alamaiqbalpoetry
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے 
پر        نہیں       طاقت         پرواز      مگر     رکھتی        ہے 
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے 
خاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے 
                                                                            عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مرا 
                                                                                آسماں         چیر          گیا             نالۂ       بیباک        مرا


علامہ اقبال
 (شکوہ جواب شکوہ) 






.

©Mr. Eram #love_shayari #alamaiqbalpoetry
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon64