"نیا دور" پھر آزری آئی ہے دور خلیل میں نئے لباس میں، اک نئی دلیل میں قول میں عقیده تو عمل میں الحاد ہے ديں وطن سے ہے جُدا، یہ مغرب کی ایجاد ہے اپنا رہا ہے یہ سب مسلم اسلام کی طرح مانتا ہے باطل کو جیسے خدا کے کلام کی طرح بچی حیا کے پردے چاک کرنے نکلے ہیں ہسنے لگا شیطان اب باقی کتنے بچے ہیں یہ نیا دور، نئی لغتیں، نیا تصوف، نئے تخیلات یہاں زیر گفتگو ہے تہذیب و تمدن کی ذات منتظر ہے زمانہ پھر انقلاب محمدﷺ کا فیصلہ قریب ہے دنیا تیری مسند کا ©Kalaam rahi #poem #islam #Western #us #Europe #Trending #Culture #yqbaba #yqdidi #Reality