Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیوی معشوق نہیں بن سکتی , ممکن ہے وہ کسی حد تک مح

بیوی معشوق نہیں بن سکتی , 
ممکن ہے وہ کسی حد تک محبوب ہو
 مگر اس کے رخسار کے پرتو سے
 " شاہکار " نمو نہیں پاتے , 
" ادب لطیف " پیدا نہیں ہوتا ۔

لیلیٰ کے خطوط 
صفحہ نمبر ۱۰۲
🍂 Biwi Mashooq Nhi Ban Sakti
بیوی معشوق نہیں بن سکتی , 
ممکن ہے وہ کسی حد تک محبوب ہو
 مگر اس کے رخسار کے پرتو سے
 " شاہکار " نمو نہیں پاتے , 
" ادب لطیف " پیدا نہیں ہوتا ۔

لیلیٰ کے خطوط 
صفحہ نمبر ۱۰۲
🍂 Biwi Mashooq Nhi Ban Sakti