Nojoto: Largest Storytelling Platform

حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا اب اس نظر کی دعا

حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا 
اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں


فراق گورکھپوری

©جعفر رضوی #urdu
حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا 
اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں


فراق گورکھپوری

©جعفر رضوی #urdu